Haalim Episode 19 By Nimrah Ahmed

Haalim Episode 19

It is May 2017 when a Nimrah Ahmed Started New Episode. Haalim is most unique and most reading novel of Nimrah Ahmed after Jannat Kay Pattay & Namal. With a unique plot Haalim started to gain readers attention more and more everyday. It is about time traveling that may not have come previously in any famous novel. Haalim Episode 19 By Nimrah Ahmed, Or Halim Epi 20 by nemrah ahmed read online and download pdf.

Read Complete Halim Episode 19

 

Halim Episode 19

Now Haalim Epi 19 is badly waited by the readers. We are glad to announce that we are the one who bring you Haalim before everyone else for online reading. Keep tune in to our website for more updates on Haalim and download haalim episode 19.

The best scene of Haalim Episode 18 part 1 chor and jasoos is:

تالیہ:’’سب سے پہلے تو میری مدد کے لئے شکریہ ۔‘‘
جہان : ’’تمہارا بھی شکریہ۔‘‘
تالیہ:’’میرا شکریہ کیوں ؟‘‘
جہان:’’میری یومیہ اجرت پہ راضی ہونے کے لئے ۔‘‘
تالیہ:’’وہ …..وہ رقم ؟ وہ جو تم نے کاغذ پہ لکھی تھی ؟ وہ اب بھی چاہیے تمہیں؟‘‘ دماغ بھک سے اڑا۔
جہان:’’اگر تمہیں نہیں دینی تھی تو تم نے مجھے کال کیوں کی ؟‘

تالیہ:’’کیونکہ تم نے مجھے اس چٹ میں نئی سم ڈال کے دی تھی ۔‘‘

 


جہان:’’ہاں اور میں نے کہا تھا کہ اگر اس رقم پہ راضی ہو جاؤ تو مجھے کال کر لینا ۔ جو کہ تم نے کر لی ۔ اس لئے میں وقت نکال کے آیا ہوں تمہارے پاس۔اگر تمہیں منظور نہیں ہے تو میں چلا جاتا ہوں۔‘‘
تالیہ:’’وہ بہت بڑی رقم ہے ۔‘‘
جہان: ’’کام چھوٹا ہے کیا ؟‘‘
تالیہ:’’میں تمہیں اس سے ذرا کم رقم دے سکتی ہوں۔‘‘
جہان:
’’Not a penny more, not a penny less.‘‘
تالیہ:’’ٹھیک ہے۔ مگر پہلے مجھے اپنے بارے میں بتاؤ۔ تم کون ہو؟چو ر ہو ؟ یا اسکامر ؟یا کوئی کرائے کے قاتل ؟یا گینگسٹر؟۔‘‘
جہان:’’کتنی دفعہ بتایا ہے کہ مکینک ہوں۔لکھ کے دوں کیا؟‘‘ چڑچڑا سا جواب آیا ۔

So the word Haalim is an Arabic word which means Dreamer, The one Who can dream not only while sleeping but also dreaming when awake. these dreams are to achieve their goals and their hard work.

Haalim Episode 19 Download

Your best Urdu Digest, Novels, Afsanay, Short Stories, Episodic Stories, funny books and your requested novels will be available on your request. You can also read Shuaa digest January 2019 read online and download Pdf.

Urdu Novels and Episodic series of your top most favorite novelists. Just visit us and search for your favorite novel and read online. Click Download to get to copy of PDF file into your device for offline reading

 

Haalim Episode 19

Furthermore, Halim Episode 19 is this time going to clear alot of doubts and open many more new views which are in readers mind. Also, after a long break this episode is going to be a epic one.

’’کچھ لوگ کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں ایڈم ۔ نیک کام کرنا ان کے لئے کتنا آسان ہوتا ہے ۔ خاندان کی حفاظت میں پروورش پائی ‘ اللہ تعالیٰ کے دین پہ قائم رہے ‘ عبادت کی ‘ اچھے کام کیے اور نیک نام رہے ۔ وہ کسی کے لئے کانٹا نہیں بنتے۔ ‘‘
ایڈم :
’’ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے ۔ بظاہر نیک نظر آنے والے لوگ بھی اپنے اندر ہر وقت شیطانوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔ ان کے بھی غم ہوتے ہیں۔ وہ بھی ٹوٹتے ہیں۔ ان کے لئے بھی کچھ اچھے کام کرنا آزمائش بنا رہتا ہے ۔کسی کے لئے پردہ‘ کسی کے لئے زبان کے گناہ ‘ کسی کے لئے آنکھ کی خیانتیں‘ اور کسی کے لئے سچ بولنا‘ ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے ۔آپ اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔آپ اپنی زندگی میں درست سمت میں جا رہی ہیں ۔‘‘

 

Related posts

Leave a Comment